Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedinmailby feather

تارکین وطن کیلیے 

دی سٹی آف ہیوسٹن (The City of Houston)اور دی ہیوسٹن امیگریشن لیگل سرویسز کولابوریٹیو(Houston Immigration Legal Services Collaborative) ہیوسٹن کے علاقے میں تارکین وطن – قانونی اور غیر قانونی دونوں کو – صحیح اور بروقت معلومات بہم پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں۔ ان تارکین وطن کیلیے، جو شہریت یا التوائی عمل کے ذریعے قانونی حیثیت حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، یہ سائٹ معلومات کی ایک گذرگاہ ہے۔ اس سائٹ کو ان مقامی تنظیموں کو تلاش کرنے کیلیے جو قانونی خدمات، معلوماتی دورانیے اور مالی امداد فراہم کرتی ہیں، استعمال کیا جاسکتا ہے۔

 
ہم سفارش کرتے ہیں کہ اسکو پروگراموں کے طائرانہ جائزے پڑھنے سے شروع کیا جائے۔