مدد حاصل کیجیے 

Facebooktwittergoogle_plusredditpinterestlinkedinmailby feather 

ہیوسٹن کے علاقے کی ایک قابل بھروسہ تنظیم سے مدد حاصل کیجیے

اپنے قریب ایک اعلی معیار کی تنظیم کی تلاش کیلیے اوپر دیے گئے نقشے کو استعمال کیجیے۔ نقشے کے اعداد نیچے دی گئی تنظیموں کی فہرست سے مطابقت رکھتے ہیں۔ نیلے رنگ میں تنظیمیں قانونی خدمات بہم پہنچاتی ہیں۔

blue map markerوہ تنظیمیں جو قانونی خدمات بہم پہنچاتی ہیں            green map markerبقیہ تمام تنظیمیں

 

1. Boat People SOS

11360 بیل ایر بولیوارڈ، سوئٹ 910
ہیوسٹن، َٹیکساس 77072

: 281-530-6888

ویب سائٹ:  www.bpsoshou.org

ان میں خدمات دستیاب ہیں:

  • انگریزی
  • ویتنامی
  • چینی
  • ہسپانوی

امیگریشن خدمات کی اقسام:

  • قانونی مدد
  • معلوماتی دورانیے
  • واوا (VAWA) ، یو –ویزہ (U-VISA)، ٹی – ویزہ (T-VISA)، سیاسی پناہ (ASYLUM)، حیثیت کی تظبیق (ADJUSTMENT OF STATUS)، خاندانی کفالت (FAMILY SPONSORSHIP)، شہریت (NATURALIZATION)، اور ملک بدری کی کارروائی (REMOVAL PROCEEDINGS) میں مدد
  • DACA

:  جیسیکا زاراٹے (Jessica Zarate)

832-300-5553

jessica.zarate@bpsos.org

2. Bonding Against Adversity

10202 رپل لیک ڈرائیو
ہیوسٹن، ٹیکساس 77065

: 713-471-5832

ویب سائٹ:  www.bondingagainstadversity.org

ان میں خدمات دستیاب ہیں:

  • انگریزی
  • ہسپانوی

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں:

  • شہریت کی درخواست (N600)میں مدد
  • شہریت کی درخواست (N400)میں مدد
  • معلوماتی دورانیے
  • امیگریشن کے وکیل کی طرف رجوع کرانا

:  میریانا سانچیز (Mariana Sanchez)

marianas@bondingagainstadversity.org

3. Catholic Charities St. Frances Cabrini Center for Immigrant Legal Assistance

2900 لوزیانا اسٹریٹ

ہیوسٹن، ٹیکساس 77006

: 713-874-6570

ویب ساءٹ:  www.catholiccharities.org/cabrinicenter

قانونی خدمات ان میں دستیاب ہیں:

  • انگریزی
  • ہسپانوی

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں:

  • قانونی مدد
  • معلوماتی دورانیے/”چارلاس”
  • قومیت اور شہریت کی درخواستوں کیلیے مدد
  • خاندانی درخواستیں (Family Petitions)، شہریت، کیوبا کیلیے تطبیق(Cuban Adjustment)، پناہ گزینوں اور سیاسی پناہ گزینوں کی تطبیق (Refugee and Asylee Adjustment)، ٹی-ویزہ (T Visa)، یو-ویزہ (U Visa)، وغیرہ؛ واوا (VAWA)، سیاسی پناہ، بغیر سرپرست کے نابالغ (Unaccompanied Minors)، التوائی عمل (Deferred Action)میں قانونی مدد
  • DACA

egardea@catholiccharities.org

4. Chinese Community Center

9800 ٹاؤن پارک ڈرائیو
ہیوسٹن، ٹیکساس 77036

: 713-271-6100

ویب سائٹ  www.ccchouston.org

خدمات ان میں دستیاب ہیں:

  • انگریزی
  • چینی

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں:

  • شہریت کی درخواست (N400)میں مدد
  • ہیوسٹن والنٹیرلایرز پروگرام کی طرف سے مفت لیگل کلینک – ہر ماہ کیے تیسرے بدھ کو 1:30-3:30 شام
  • امیگریشن کے وکلاء کی طرف بھیجنا

:  ایلی پٹ مین (Aly Pittman)

713-271-6100×203

apittman@ccchouston.org

5. City of Houston, Office of International Communities

6400 ہائی اسٹار # 131
ہیوسٹن، ٹیکساس 77074

: 713-778-6503

ویب سائٹ  www.houstontx.gov/oic

ان میں خدمات دستیاب ہیں

  • انگریزی
  • ہسپانوی

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں:

  • دوسری تنظیموں کی شراکتداری کے ساتھ معلوماتی دورانیے
  • ہیوسٹن سٹی کے ذرائع

:  بینی جے ہواریز (Benito Juarez)

benito.juarez@houstontx.gov

6. Ethiopian Community Organization in Houston

6440 ہل کروفٹ ایونیو، سوئٹ 307

ہیوسٹن، ٹیکساس 77081

: 832-573-3699

ویب سائٹ: www.ethiocoh.org

خدمات ان میں دستیاب ہیں:

  • انگریزی
  • اہرامی(Amharic)

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں :

  • شہریت کی درخواست (N600)میں مدد
  • شہریت کی درخواست (N400)میں مدد
  • معلوماتی دورانیے
  • امیگریشن کے وکلاء سے رجوع کرانا

:  بیلے آندراج(Belay Andarge)
bandarge@yahoo.com

8. Fort Bend Lawyers Care

310 مورٹن اسٹریٹ، سوئٹ 566

ہیوسٹن، ٹیکساس 77471

: 281-239-0015

ویب سائٹ:  www.fortbendlawyerscare.org

خدمات ان میں دستیاب ہیں:

  • انگریزی
  • ہسپانوی (محدود)

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں :

  • فورٹ بینڈ کاؤنٹی کے رہائشیوں کیلیے فون پر مفت قانونی مشورے

info@fortbendlawyerscare.org

9. Houston Volunteer Lawyers

1111 بیگبی، سوئٹ ایف ایل بی 300

ہیوسٹن، ٹیکساس 77002

: 713-228-0735

ویب سائٹ:  www.makejusticehappen.org

خدمات ان میں دستیاب ہیں: :

  • انگریزی
  • ہسپانوی (محدود)

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں :

  • مفت اور کم خرچ پر قانونی امداد
  • رضاکار وکلاء کی طرف بھیجنا

info@hvlp.org

10. Human Rights First

1303 سان ہاسنٹو اسٹریٹ، فلور 9

ہیوسٹن، ٹیکساس 77002

: 713-955-1360

ویب سائٹ:  www.humanrightsfirst.org

خدمات ان میں دستیاب ہیں :

  • انگریزی

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں :

  • ان تارکین وطن کی مفت نمائندگی جو سیاسی پناہ تلاش کررہے ہیں بشمول ان کے جو امیگریشن کے قید خانوں میں ہیں
  • سیاسی پناہ اور تحفظ کی بنیاد پر تارکین وطن کی دیگر اقسام کی حیثیت میں مدد

TXProbono@humanrightsfirst.org

12. Kids In Need of Defense – KIND

1303 سان ہاسنٹو اسٹریٹ، فلور 9

ہیوسٹن، ٹیکساس 77002

: 832-779-4030

ویب سائٹ:  www.supportkind.org

خدمات ان میں دستیاب ہیں

  • انگریزی

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں :

  • ان بچوں کی مفت قانونی نمائندگی جو بغیر سرپرست کے ہوں اور جنکی ملک بدری ہونے والی ہو
  • بچوں کو کائنڈ (KIND) سے رجوع کروانے کیلیے آن لائن فارم: https://www.supportkind.org/en/get-involved/referral-form

info@supportkind.org

14. Memorial Assistance Ministries – MAM

1625 بلا لوک روڈ
ہیوسٹن، ٹیکساس 77080

: 713-468-4516 ext. 170

ویب سائٹ:  www.helpherehelpnow.org

خدمات ان میں دستیاب ہیں:

  • انگریزی
  • ہسپانوی

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں :

  • قانونی مدد
  • ہفتہ وار معلوماتی دورانیے
  • خاندانی درخواستیں(Family Petitions)، حیثیت کی تطبیق(Adjustment of Status)، کام کرنے کی اجازت(Work Authorization)، شہریت کی درخواستوں میں مدد

info@maministries.org

16. Neighborhood Centers Inc.

بیکر – رپلی سنٹر
6500 روکن اسٹریٹ، سوئٹ 104- B
ہیوسٹن، ٹیکساس 77074

: 713-273-3707

ویب سائٹ:  www.neighborhood-centers.org

خدمات ان میں دستیاب ہیں:

  • انگریزی
  • ہسپانوی

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں :

  • قانونی مدد
  • امیگریشن کے فورمز / ورکشاپس
  • شہریت کیلیے کلاسیں
  • DACA

immigration@neighborhood-centers.org

17. OCA-Greater Houston

9800 ٹاؤن پارک ڈرائیو، سوئٹ 142

ہیوسٹن، ٹیکساس 77036

: 281-968-9131

ویب سائٹ:  www.ocahouston.org

خدمات ان میں دستیاب ہیں:

  • انگریزی
  • ہسپانوی
  • کینٹونیز
  • مینڈارین

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں :

  • وکلاء سے رجوع کروانا
  • معلوماتی دورانیے

:  آریکا چیمبرز(Aarica Chambers)

aarica.chambers@ocahouston.org

19. Own the Dream

ایم ای سی اے 1900 کین اسٹریٹ، کمرہ نمبر 116

ہیوسٹن، ٹیکساس 77007

: 713-312-6400

ویب سائٹ:  www.weownthedream.org

خدمات ان میں دستیاب ہیں:

  • انگریزی
  • ہسپانوی

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں :

  • معلوماتی دورانیے
  • مفت ہاٹ لائن 855-DREAM-31
  • DACA

:  آسکر ہرنانڈیز (Oscar Hernandez)
713-955-5814
oscar@unitedwedream.org

20. Houston College of Law Legal Clinics

1303 سان ہاسنٹو اسٹریٹ

ہیوسٹن، ٹیکساس 77002

: 713-646-2990

Website:  www.stcl.edu/clinics/asylum_and_human_trafficking_clinic

خدمات ان میں دستیاب ہیں:

  • انگریزی

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں :

  • سیاسی پناہ تلاش کرنے والے اور انسانی اسمگلنگ کے شکار تارکین وطن کی قانونی نمائندگی
  • ٹی-ویزے(T-visas)، یو-ویزے(U-visas)، یا سیاسی پناہ (بیرون ملک سے اسمگلنگ کے شکار لوگوں کیلیے امیگریشن کی مدد) کی درخواستوں کی تیاری میں مدد
  • DACA

lawclinics@stcl.edu

21. Ser y Hacer – The Children’s Center

پی او باکس 2600
گیلویسٹن، ٹیکساس 77553

: 409-692-7338

ویب سائٹ:  www.thechildrenscenterinc.org/ser-and-hacer/

خدمات ان میں دستیاب ہیں:

  • انگریزی
  • ہسپانوی

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں :

  • شہریت کی ورکشاپس
  • ای ایس ایل (ESL)کی کلاسیں

:  میگڈالینا الویراڈو (Magdalena Alvarado)
magdalenaa@thechildrenscenterinc.org

22. Tahirih Justice Center

1717 جیمز پلیس، سوئٹ 320

ہیوسٹن، ٹیکساس 77056

: 713-496-0100

Websiteویب سائٹ:   www.tahirih.org/houston

خدمات ان میں دستیاب ہیں:

  • انگریزی
  • ہسپانوی
  • فرانسیسی
  • مینڈارین
  • اہرامی
  • عربی
  • کورین
  • ہندی
  • اردو
  • فارسی
  • دیگر، ضرورت کے مطابق

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں :

  • ان خواتین اور عورتوں کی قانونی نمائندگی جو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں (بشمول جنسی اعضاء کی بریدگی، زنا بالجبر، تشدد، انسانی اسمگلنگ، عزت کے نام پر جرائم، زبردستی کی شادی، بیوہ کی رسوم، اور گھریلو تشدد) کی شکار ہیں ،

houston@tahirih.org

23. Texas Organizing Project

2404 کیرولائن
ہیوسٹن، ٹیکساس 77004

: 713-471-5832

ویب سائٹ:   www.organizetexas.org

خدمات ان میں دستیاب ہیں:

  • انگریزی
  • ہسپانوی

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں :

  • معلوماتی دورانیے

: الین سسنیروز(Alain Cisneros)
832-887-8170
acisneros@organizetexas.org

24. University of Houston Law Center

100 لاء سنٹر ٹی یو 11 کمرہ نمبر 56
ہیوسٹن، ٹیکساس 77027

: 713-743-2094

ویب سائٹ:  www.law.uh.edu

خدمات ان میں دستیاب ہیں:

  • انگریزی
  • ہسپانوی/li>

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں :

  • ان معاملات میں قانونی نمائندگی جن کا تعلق سیاسی پناہ (اثباتی یا دفاعی)، وفاقی اور انتظامی اپیلوں، یو اور ٹی ویزوں، خواتین کے خلاف تشدد کے قانون (Violence Against Women Act)، منتقلی کی منسوخی، خاندان، قومیت اور شہریت سے ہو۔
  • DACA

jheppard@central.uh.edu

25. YMCA International Services

6300 ویسٹ پارک ڈرائیو، سوئٹ 600
ہیوسٹن، ٹیکساس 77057

: 713-339-9015

ویب سائٹ:  www.ymcahouston.org/ymca-international/

خدمات ان میں دستیاب ہیں:

  • انگریزی

امیگریشن خدمات کی وہ اقسام جو دستیاب ہیں :

  • امیگریشن کے ان کیسز کیلیے قانونی خدمات اور نمائندگی: سیاسی پناہ، ملازمت کی اجازت، خاندانی درخواستیں، قومیت اور شہریت، ملک سے روانگی / ملک بدری کی کارروائیاں، جرم کا شکار، گھریلو تشدد، اور انسانی اسمگلنگ
  • ہر بدھ کو صبح 9:00 بجے سے شام 3:00 بجے تک ملاقات کا وقت طے کیے بغیر آنے والوں کیلیے کلینک

:  برائن شیفر (Brian Schaeffer)
brian.schaeffer@ymcahouston.org